+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 11 2025 19:05:16
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور ہائبرڈ خشک مالوں کے فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ابھی مال نمی والے آ رہے ہیں۔ نمی والے مالوں کے 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔