+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 10 2025 15:26:19
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لودھراں ڈنڈی والے مال 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کا ہی خریدار ہے۔