+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 30 2025 16:46:42
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ آج کنری منڈی میں 1800 بوری تک آمدن تھی اور 18000 سے 19700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ہائبرڈ نمبر 1 اور 2 کوالٹی مالوں کے۔ لونگی کوالٹی وی آئی پی مال 25000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔