+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 25 2025 17:54:02
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ آج کنری منڈی میں 6800 بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ نمبر 1 کوالٹی مال 19000/19900 جبکہ لونگی نمبر 1 کوالٹی مال 25000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔