+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 01 2025 17:20:44
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ آج کنری منڈی میں تقریباً 2000 پلس بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ نمبر 1 کوالٹی مال 17000/19500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ رچ سٹار 18900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔