+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 29 2025 16:26:00
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹیل میں ضرورت کے مطابق گاہکی ہے جبکہ لائنوں پر آمدن اچھی ہے۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔