+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 11 2025 15:40:32
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کنری منڈی میں تقریباً 3000 پلس بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ 15000/18950 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ہائبرڈ 2 نمبر اور ہلکی نمی کوالٹی مالوں کے۔