+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 12 2025 14:49:10
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں تقریباً 3500/4000 بوری تک آمدن تھی اور آج لائنوں پر 500/700 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے ہائبرڈ مالوں کی ہائبرڈ نمبر 1 کوالٹی 18400/18850 جبکہ 3 نمبر کوالٹی نمی والے مال 17500/17650 رچ سٹار 19850 لونگی وی آئی پی کوالٹی 26000 جبکہ باقی 22000/25000 روپیہ من تک کام ہیں کوالٹی کے حساب سے۔