+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 18 2025 18:06:13
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں 7000 پلس بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ مالوں کے 18000/20650 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لائنوں پر آمدن بھرپور ہے۔