Desi Chickpeas | کالا چنا
Sep 09 2026
Jul 09 2025 18:25:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور کوالٹی مال 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ ضرورت کے مطابق گاہکی ہے۔ .
Jul 09 2025 12:47:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ جامپور کوالٹی مال 500 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لودھراں کے مال 13000/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ مورو کوالٹی ڈنڈی والے 14500/15000 تک بھاؤ ہیں اور شہزادی ڈنڈی والے مال فیصل آباد منڈی میں 13500/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ .
Jul 08 2025 18:53:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی مندہ تیزی نہیں ہے۔ جامپور کوالٹی مال 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 08 2025 15:09:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ جامپور کوالٹی مال 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لودھراں ڈنڈی والے مال 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مورو کوالٹی ڈنڈی والے 15000/15500 تک ما مل جاتے ہیں اور شہزادی ڈنڈی والے مال فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 07 2025 18:24:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ جامپور کوالٹی مال 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مورو کوالٹی ڈنڈی والے 15000/15500 تک بھاؤ ہیں اور شہزادی ڈنڈی والے مال فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 07 2025 13:55:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ مال نہیں ہیں مارکیٹ میں زیادہ تر کام لودھراں اور جامپور کے ہی ہو رہے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ جامپور کوالٹی مال 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مورو کوالٹی ڈنڈی والے 15000/15500 تک بھاؤ ہیں اور شہزادی ڈنڈی والے مال فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 03 2025 18:01:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000/22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کام کاج سست ہیں۔ جامپور کوالٹی 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مورو کوالٹی ڈنڈی والے 15000 اور شہزادی ڈنڈی والے مال فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 03 2025 13:03:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000/22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور کوالٹی 500 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 17000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مورو کوالٹی ڈنڈی والے 15000 تک ما مل جاتے ہیں اور شہزادی ڈنڈی والے مال فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 02 2025 18:03:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000/22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ جامپور کوالٹی مال 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مورو کوالٹی ڈنڈی والے 15000/15500 اور شہزادی ڈنڈی والے مال فیصل آباد منڈی میں 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 02 2025 12:49:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000/22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ جامپور کوالٹی مال 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مورو کوالٹی ڈنڈی والے 15000/15500 اور شہزادی ڈنڈی والے مال فیصل آباد منڈی میں 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 01 2025 18:03:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000/22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور کوالٹی مال 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ لودھراں کے مال لائنوں سے ڈنڈی والے 13250 اور ڈنڈی کٹ 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مورو کوالٹی ڈنڈی والے 15500/16000 اور شہزادی ڈنڈی والے مال فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 01 2025 14:55:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 22000/22500 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں اچھی کوالٹی مال نہیں ہے فیصل آباد مارکیٹ میں یہ میڈیم کوالٹی مالوں کے ریٹ ہیں جبکہ جامپور کوالٹی مال 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سٹیبل کھڑی ہے۔ .
Jun 30 2025 18:11:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22500/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 30 2025 12:49:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22500/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ جامپور کوالٹی مالوں کے 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مورو کوالٹی 15500/16000 شہزادی ڈنڈی والے مال 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 30 2025 12:47:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22500/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ جامپور کوالٹی مالوں کے 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مورو کوالٹی 15500/16000 شہزادی ڈنڈی والے مال 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 28 2025 18:24:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22500/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ جامپور کوالٹی مالوں کے 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مورو کوالٹی 15500/16000 شہزادی ڈنڈی والے مال 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 28 2025 12:32:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 22500/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ جامپور کوالٹی مالوں کے 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مورو کوالٹی 15500/16000 شہزادی ڈنڈی والے مال 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 26 2025 18:14:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ جامپور کوالٹی مالوں کے 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لودھراں کے مال لائنوں پر ڈنڈی والے 13300/400 جبکہ ڈنڈی کٹ مال 16400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 26 2025 15:29:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ جامپور کوالٹی مالوں کے 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 25 2025 18:45:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کھڑی ہے۔ .
Jun 25 2025 13:36:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ جامپور کوالٹی مالوں کے 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور کے مالوں میں اور سندھ کے ہائبرڈ مالوں میں رنگ کا کافی فرق ہے۔ جس وجہ سے 6000/6500 قیمت کا فرقہ چل رہا ہے۔ لودھراں کے مال کے 15500 مورو کے مالوں کے 15000 شہزادی کوالٹی کے 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ لونگی کوالٹی مالوں کے 30000 سے 33000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ .
Jun 24 2025 18:34:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23000/23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 24 2025 13:03:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23000/23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ مال تو شارٹ ہیں تاہم دوسری کوالٹی کے ریٹ کم ہے ان میں گاہک بن جاتا ہے۔ جامپور کے مال لائنوں سے 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ مورو کوالٹی لائنوں سے لوڈ میں ڈنڈی والے مال 12600 اور ڈنڈی کٹ مال 14600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 23 2025 18:50:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ جامپور کوالٹی مالوں کے 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 23 2025 15:13:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من بہتر ہے 23000/23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ مال اکا دکا ہیں مارکیٹ میں۔ تاہم جامپور کے مال کے 18000 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں لودھراں ڈنڈی والے مال کے 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اب لائنوں سے مال فیصل آباد منڈی میں نہیں جاتے ہیں ڈائرکٹ بڑے شہریوں میں راولپنڈی پشاور کویٹہ لاہور وغیرہ میں بک جاتے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں اب زیادہ تر بیوپاری مال نہیں بھیجتے ہیں۔ .
Jun 21 2025 18:09:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22500/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 21 2025 14:50:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22500/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ مورو کوالٹی 14500/15000 شہزادی ڈنڈی والے مال 13500/14000 جبکہ جامپور کے مال 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز لائنوں سے ہی مال فروخت کر دیتے ہیں کیونکہ فیصل آباد منڈی میں 1.5 کلو کاٹ دینی پڑتی ہے۔ .
Jun 19 2025 18:25:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22500/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 19 2025 12:29:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پاکستان میں اس سال مرچ 60700 ہیکٹر یعنی کے 1.5 لاکھ ایکڑ پر کاشت ہے۔ جس میں سے پہلے تقریباً سندھ سرخ مرچ کی کاشت کا 80/85% حصہ رکھتا تھا تاہم اب 70/75% حصہ رکھتا ہے اور سندھ میں بھی 5 سال پہلے مین اضلاع عمر کوٹ اور میرپور خاص تھے۔ سندھ میں صرف عمر کوٹ 53% جبکہ میرپور خاص 36% مرچی اگاتا تھا۔ ابھی ان علاقوں میں کاشت کم ہے تاہم ابھی کچھ دیگر علاقے با ضابطہ طور پر وسیع ہو چکے ہیں جن میں بدین،ٹھٹہ، جامشورو، سانگھڑ، ٹنڈو الہیار، ٹنڈو محمد خان، دادو اور شکار پور شامل ہیں۔ سندھ اب محض 2 اضلاع تک محدود نہیں رہا، بلکہ تقریبا 10 سے زائد ضلعوں (یعنی مرکزی سندھ کے بیشتر علاقے) میں باقاعدہ کاشت ہو رہی ہے۔ اب ان سارے علاقوں کی منڈیاں بن گئے ہیں۔ جہاں ساتھ کے علاقے اپنے اپنے قریبی منڈی میں مال لے آتے ہیں۔ 5 سال پہلے زیادہ تر مال کنری منڈی میں آتا تھا۔ اب کنری منڈی میں اتنی آمدن نہیں ہوتی ہے لائنوں سے ہی مال ڈائرکٹ بڑے شہریوں لاہور ، کویٹہ ، پشاور ، فیصل آباد وغیرہ بک جاتے ہیں۔ سندھ میں جو مرچی لگی ہوئ ہے اس پر پھول لگنے کا وقت ہے اور گرمی کی شدت بہت زیادہ ہے جس سے پیداوار کم ہو سکتی ہے۔ پنجاب بھی لال مرچ ثابت کا 20% حصہ رکھتا ہے جس میں مین علاقوں میں جامپور اور لودھراں ہیں جو کہ ابھی چل رہے ہیں۔ جمپور اور DG خان علاقے مرچ کی جدید کاشت میں ترقی کر رہے ہیں، CPEC و چین کے تعاون سے لودھراں نے بھی CPEC کے تحت بڑی پیمانے پر مرچ کاشت شروع کی ہے۔ پاکستان نے چین کے ساتھ مل کر 6500 ہیکٹر پر لال مرچ اگائی تھی جس کی پیداوار 3/4 گناہ زیادہ ہے۔ تاہم پنجاب کے دوسرے علاقوں سے بھی مرچی آتی ہے جن میں قصور، اوکاڑہ، پاکپتن ساہیوال، ملتان، شیخوپورہ، خانیوال، وہاڑی اور بہاولنگر شامل ہیں۔ بلوچستان کا 5/7% حصہ ہے جس میں لورالائ، خضدار، قلعہ سیف اللہ موسیٰ خیل شامل ہیں۔ کے پی کے کے بھی دو چار علاقے شامل ہیں جو کہ پوری پیداوار کا بہت کم 0.6% تک مرچ اگتے ہیں جن میں باجوڑ دیر کوہاٹ وغیرہ شامل ہیں۔ دوسری جانب افغانستان سے بھی پچھلے سال کافی مال کوئٹہ منڈی آئے ہیں جو کہ ابھی تک پڑے ہوئے ہیں۔ انڈیا بھی ریٹ جب 11000 تک ہو گیا تھا انڈیا کے مال بھی براستہ دبئی پاکستان آئے ہیں جو کہ 23500 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ اس کے علاؤہ سندھ میں بھی چین کے اشتراک سے جدید بیج (Kunri‑I, Nageena) اور ٹیکنالوجی کے استعمال نے چار گنا پیداوار میں اضافہ اور نئے اضلاع میں توسیع میں مدد کی۔ مرچ میں کافی زیادہ علاقے اور ورائٹیاں ہونے کی وجہ سے اس کا کاروبار کرنا مشکل ہو گیا ہے خصوصاً جب ہائبرڈ کا ریٹ زیادہ ہو۔ ہائبرڈ کا ریٹ زیادہ ہونے سے دوسرے علاقوں کے مالوں میں تھوڑی تھوڑی بہتری آجاتی ہے لیکن ہائبرڈ 24000 سے اوپر ریٹ بھاری ہو جاتا ہے۔ اس لیے ریٹ تیز ہیں۔ فل حال مرچ میں ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Jun 18 2025 18:12:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22500/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ جامپور کوالٹی 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott