+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 06 2025 14:34:54
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں تقریباً 4500 پلس بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ مالوں کے 17000/19700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ڈیرھ دو نمبر کوالٹی مالوں کے لونگی وی آئی پی مال 24000/26000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ رچ سٹار 21000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔