+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 12 2025 17:51:07
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ سست ہے۔ دکاندار ضرورت کا مال لیتے ہیں جتنا ساتھ ساتھ بک جائے۔