+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 08 2025 17:29:51
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لودھراں ڈنڈی والے مال 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی ضرورت کے مطابق ہے۔