Sorghum | جوار
Feb 07 2026
Aug 29 2024 18:18:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18000/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ جامپور کوالٹی بھی اچھے مال کی بیچ رک گئ ہے 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ جامپور ہلکی کوالٹی مال 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لودھراں کوالٹی بھی جو نیچے 11000 روپیہ من تک مارکیٹ رہ گئ تھی ابھی 13500/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 29 2024 13:08:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال کوئ بیچ نہیں آ رہی ہے کولڈ سٹور مالوں کی۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے دو دن سے سندھ لائنوں پر لگاتار بارشیں ہو رہی ہیں۔ جس کی وجہ سے ٹریڈرز مال بیچ نہیں رہے ہیں رک گئے ہیں۔ .
Aug 27 2024 17:08:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہے اور 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر دیکھائی دے رہی ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے کولڈ سٹور کے مالوں کی۔ .
Aug 27 2024 13:24:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہے اور 18000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ کولڈ سٹور میں جن ٹریڈرز کے مال پڑے ہیں مظبوط بیٹھے ہیں۔ سندھ لائنوں پر بارشیں جاری ہیں۔ .
Aug 26 2024 12:59:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 17500 روپیہ من تک گاہک بن گیا ہے۔ سٹاکسٹ مال نہیں بیچ رہے ہیں۔ سندھ لائنوں پر بارشیں شروع ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ مال خریدنے چاہیں۔ آج کنری منڈی میں 50 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ 5 کلو گیل والے مال کے 17450 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ اچھے مالوں کے 20450 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Aug 22 2024 17:52:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 22 2024 13:27:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سندھ کنری منڈی میں 40 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ اچھے مالوں کے 19000 سے 19700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ بارشی مالوں کے 14000 سے 16000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Aug 21 2024 17:34:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی تو نیچے کمزور ہے تاہم اوپر لیول پر بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
Aug 19 2024 13:07:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ کمزور ہے۔ جامپور کوالٹی مال 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کنری منڈی میں آمدن انتہای کم ہے۔ کل 20 بوری کی ارائول تھی 18400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے سال اسی وقت سندھ سے 1000/1500 بوری مل جاتی تھی۔ .
Aug 15 2024 17:39:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 15 2024 12:45:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فیصل آباد ریٹیل میں ڈیمانڈ کمزور ہے۔ جامپور کوالٹی مال 14000/14500 لودھراں ڈنڈی والے مال 11000/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے کنری منڈی ابھی آمدن کھل کر شروع نہیں ہوئ ہے۔ 50 بوری آمدن تھی اور 17000/17500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ہائبرڈ مالوں کے۔ آگے ہفتہ دس دن برسات ہے جس کی وجہ سے چنائ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 13 2024 18:29:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 13 2024 12:37:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور مال 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ہلکی کوالٹی مالوں کے۔ لودھراں 11500/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ریٹیل میں ڈیمانڈ نہیں ہے۔ .
Aug 12 2024 18:10:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 500 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور مالوں کے 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں گاہکی کمزور ہے۔ .
Aug 12 2024 13:36:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور مالوں کے 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی کمزور ہے۔ .
Aug 10 2024 18:22:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 16800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Aug 10 2024 12:31:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ فل حال ریٹیل میں ڈیمانڈ کمزور ہے۔ جامپور کے بھی ہلکی کوالٹی تھوڑے تھوڑے مال ا ہی جاتے ہیں۔ مارکیٹ 500/1000 روپیہ من کمزور ہے اور 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ہلکی کوالٹی مالوں کے۔ لودھراں بھی 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 11500/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 08 2024 18:06:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 08 2024 15:03:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من جبکہ لودھراں ڈنڈی والے مال 13000/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 07 2024 18:37:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی ہائبرڈ کوالٹی مال فیصل آباد منڈی میں 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
Aug 07 2024 13:16:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ جامپور کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من جبکہ لودھراں ڈنڈی والے مال 13000/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے دنوں سندھ میں جو بارشیں ہوئ ہے اس سے تو فصل کو فائدہ ہوا ہے۔ آگے تین دن بعد مزید بارشیں ہیں۔ .
Aug 06 2024 18:07:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سندھ لائنوں پر بارشیں ہیں۔ .
Aug 06 2024 12:53:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ جامپور اچھی کوالٹی مال 15500/16000 ہلکی کوالٹی 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ کمزور ہے لیکن اوپر لیول پر انویسٹرز گاہک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سندھ میں موسم خراب ہے اگلہ پورا ہفتہ بارشیں ہیں۔ دوسری جانب انڈیا میں گنٹور منڈی میں 50000 بوری کی آمدن تھی۔ پہلے تیجہ درمیانی کوالٹی کا ریٹ 14000 تک رہ گیا تھا ابھی 1000 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے اور 15000 روپیہ کائنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ جبکہ اچھی کوالٹی جو 17500 تک ریٹ رہ گیا تھا ابھی 18500 تک بھاؤ ہو گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ یہ وہاں کا لوکل ریٹ ہے۔ اس پر لیبر کا خرچہ، کرایہ،کمیشن، بیگ کا خرچہ اخرجات الگ سے شامل کیے جاتے ہیں۔ انڈیا میں تیجہ کا ریٹ سنم کوالٹی سے زیادہ ہو گیا ہے کیونکہ انڈیا تیجہ کوالٹی چائنہ کو ایکسپورٹ کرتا ہے۔ پاکستان میں ہائبرڈ خشک لال مرچ ایکسپورٹ ہوتی تھی اور اور تیجہ کے برابر ہی بکتی تھی 50/100 ڈالر کا فرق ہوتا تھا لیکن ابھی مال پیسائ کر کے ایکسپورٹ ہوتے ہیں ثابت مرچ میں پاکستان کی کوالٹی اتنی اچھی نہیں ہے۔ اس لیے ایکسپورٹ میں بکتی نہیں ہے۔ .
Aug 05 2024 17:33:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ مال لے جاتے ہیں۔ .
Aug 05 2024 12:34:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں ہائبرڈ مالوں کے لانگ ٹرم کے لیے مال خریدنے چاہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ آگے لائنوں پر بارشیں ہیں 10/12 دن لگا تار۔ موسمی صورتحال خراب ہے جس کی وجہ سے انویسٹرز گاہک ہیں۔ جامپور کوالٹی مال لائنوں پر 14000 روپیہ من کا لیول ہے۔ اس بار کوالٹی ہلکی ہے اس لیے جامپور کے مالوں میں خریدار دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ .
Aug 03 2024 17:47:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ کمزور ہے جبکہ اوپر لیول پر انویسٹرز طاق میں ہیں کہ تھوڑا بہت بازار نرم ہو تو خریداری کریں۔ .
Aug 03 2024 13:06:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ کمزور ہے تاہم اوپر لیول پر سٹاکسٹ گاہک ہیں مال لے جاتے ہیں جبکہ جن کے پاس مال پڑے ہیں وہ بھی مظبوط بیٹھے ہیں۔ بیچ نہیں رہے ہیں۔ اگلے 10/15 دن سندھ میں موسمی حالات خراب ہیں۔ لگاتار بارشیں ہیں۔ آج بھی بارش کی وجہ سے کنری منڈی میں آمدن نہیں تھی۔ فیصل آباد منڈی میں جامپور کوالٹی مال بھی 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لودھراں ڈنڈی والے مال 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ میں ہلکے مال بھی کافی اکھٹے ہو گئے ہیں۔ .
Jul 30 2024 18:08:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ہائبرڈ مالوں کے۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Jul 30 2024 13:03:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور کوالٹی مال 14000/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اور لودھراں ڈنڈی والے مال 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
Jul 29 2024 12:35:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 15000/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج کنری منڈی میں 10 بوری کی آمدن تھی نئے مال کے 16000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آمدن بھی ابھی کم ہے اور مال بھی گیلے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott