+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 23 2025 17:29:30
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر آمدن اچھی ہے جبکہ نیچے گاہکی بھی کمزور ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔