+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 20 2025 17:34:53
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں 3000 پلس بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ نمبر 1 کوالٹی مال 18800/19700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی نمبر 1 کوالٹی مال 25 سے 26 ہزار روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔