+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 03 2025 14:26:45
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سندھ کی لونگی کوالٹی مال کے 24000/26000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ 100 ڈالر تیز ہوئ ہے اور انڈیا 1850/1900 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ انڈیا لوکل بھی مارکیٹ 1000 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے انڈین کرنسی میں۔ انڈیا میں ریٹ سنم کوالٹی اور تیجہ کوالٹی کا ریٹ 16000/16500 روپیہ کوئنٹل ہو گیا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں چائنہ کی گاہکی ہے۔ دوسری جانب ویتنام میں بھی سیلاب کے باعث فصلوں کو کافی نقصان پہنچا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بہتر ہے۔