+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 21 2025 17:54:22
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی کمزور ہے۔ آج کنری منڈی میں دیوالی کی وجہ سے چھٹی تھی۔