+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 13 2025 18:43:14
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر 3000/4000 بوری تک روزانہ آمدن ہوجاتی ہے جبکہ نیچے ڈیمانڈ ضرورت کے مطابق ہے۔