+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 27 2025 17:35:27
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت 500 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے جبکہ لائنوں پر آمدن اچھی ہے۔ آج کنری منڈی میں 7000 بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ نمبر 1 مال 19200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔