+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 13 2025 15:10:52
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ڈیمانڈ سست ہے۔ دکاندار ضرورت کا ہی مال لے رہے ہیں۔