Sesame International Market Update| تل انٹرنیشنل مارکیٹ رپورٹ
Apr 12 2026
Oct 07 2025 17:36:21 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 17380 یونائیٹڈ 17350 رمضان العربیہ 17875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 07 2025 13:52:08 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا نون شوگر ملز کے 17950 رمضان العریبیہ 17850 سفینہ 17825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز کے 17750 فاطمہ شوگر ملز کے 17600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17370 یونائٹڈ 17345 ڈھرکی اے کے ٹی 17350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور آبادگار وغیرہ 17350 تک ریٹ ہیں جبکہ گودام کے مالوں کے 17275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آگے پورٹ پر باریک مال لگ جائیں گے۔ بیچ بھی کھل کر نہیں ہے تاہم گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہے۔ .
Oct 06 2025 17:37:08 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو کے لوڈنگ کھل گئی ہے اور 75 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 17375 یونائیٹڈ 17340 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Oct 06 2025 15:09:32 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی 17300 جبکہ یونائیٹڈ 17275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لوڈنگ بند ہے کوئی کام کاج نہیں ہیں۔ .
Oct 06 2025 13:55:44 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا نون شوگر ملز کے 17900 رمضان العریبیہ 17800 سفینہ 17750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز کے 17600 فاطمہ شوگر ملز کے 17450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17300 یونائٹڈ 17275 ڈھرکی اے کے ٹی 17350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ لوڈنگ نہیں ہے۔ زیریں سندھ سائڈ النور اور آبادگار کی لوڈنگ ہے اور 17350 تک ریٹ ہیں جبکہ الخلیج والے مالوں کے 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 04 2025 16:57:26 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی زیریں سندھ اور جنوبی پنجاب میں لوڈنگ بند ہے حکومت نے یہ اقدامات اس لیے کیے ہیں تاکہ امپورٹڈ مال پہلے فروخت کیے جاسکیں تاہم امپورٹڈ مال باریک کوالٹی ہیں انکا گاہک نہیں ہے اور آگے جو مزید مال آنے ہیں وہ اس سے بھی زیادہ باریک ہیں۔ .
Oct 04 2025 15:00:16 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 17300 یونائیٹڈ 17275 ڈہرکی 17325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 04 2025 13:39:33 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا جوہرآباد 18200 زون نون شوگر ملز کے 17900 رمضان العریبیہ 17750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز کے 17600 فاطمہ شوگر ملز کے 17450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17300 یونائٹڈ 17275 ڈھرکی اے کے ٹی 17325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں. زیریں سندھ سائڈ الخلیج وال مالوں کے 17300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال ہے آگے کچھ دنوں تک پورٹ پر مال لگ جائے گئے اب انکے بکنے کے اوپر مارکیٹ منحصر ہے۔ .
Oct 04 2025 13:01:48 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 17300 یونائیٹڈ 17275 ڈہرکی 17325 گھوٹکی 17300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Oct 03 2025 17:09:45 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 17300/325 یونائیٹڈ 17300 ڈہرکی الائنس 17350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 03 2025 16:07:29 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید بہتر ہوئی ہے اور 17325 یونائیٹڈ 17300 ڈہرکی الائنس 17350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Oct 03 2025 15:37:43 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ تیز ہے۔ سرگودھا زون نون نون شوگر ملز کے 17850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان العریبیہ 17675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز کے 17575 فاطمہ شوگر ملز کے 17450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17300 یونائٹڈ 17275 ڈھرکی گھوٹکی 17375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں. زیریں سندھ سائڈ 17400/17450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ دوبارہ بہتر ہو گئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پورٹ پر جو مال پہلے لگے ہیں گودام میں چلے گئے ہیں مارکیٹ میں نہیں بک رہے ہیں۔ ابھی آگے جو مال آنے ہیں وہ مزید باریک مال ہیں۔ دوسری جانب ملوں میں سٹاک تو 7.25/50 لاکھ ٹن بتاتے ہیں لیکن کچھ ماہرین کے مطابق ملوں میں مال 1/1.5 لاکھ ٹن مال کم ہے۔ ابھی آگے پورٹ پر جو مال لگنے ہیں۔ ممکن ہے ان مالوں میں اور لوکل ملز کے مالوں میں فرقہ زیادہ بھی ہو سکتا ہے۔ چونکہ اس سال پیداوار اور لاگت میں اتنا بڑا فرق نہیں ہے اس لیے آخر میں ہی صورتحال واضح ہوگی۔ کیلکولیشنز میں تھوڑا بہت ایرر ہوتا ہے وہ پلس میں بھی جا سکتا ہے اور مائنس میں بھی۔ ٹریڈنگ کے لحاظ سے اگر مارکیٹ کو دیکھا جائے تو ساتھ ساتھ سٹاک کی مقدار لازمی کم کرنی چاہیے۔ یعنی کے آگے ساتھ ساتھ مال فروخت لازمی کرنا چاہیے .
Oct 03 2025 15:06:14 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 150 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 17300 جبکہ یونائیٹڈ 17275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق چونکہ مارکیٹ میں 600/700 روپیہ نکل چکے تھے اب نیچے گاہکی آنے پر مارکیٹ تیز ہو گئی ہے۔ .
Oct 02 2025 15:42:15 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 17150 یونائیٹڈ 17100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ملز میں 725/750 لاکھ ٹن تک سٹاک پڑا ہے اسکے علاوہ ہر ہفتے 30 ہزار ٹن کا ویسل بھی لگتا رہے گا۔ ان ریٹس میں مال فارغ کرنے چاہیے۔ .
Oct 02 2025 13:59:22 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 17800 سلانوالی 17675 رمضان العریبیہ 17650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 17475 فاطمہ 17350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو 17150 یونائیٹڈ 17100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی ڈھرکی 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ الائنس شوگر ملز کے 17275 النور 17350 آباد گار 17400 فاران 17425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ ٹریڈرز اپنا اپنا مال فارغ کر رہے ہیں۔ ان ریٹوں میں ساتھ ساتھ نفع پکا کرنا چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آگے ہر ہفتے میں پورٹ پر 30 ہزار ٹن مال لگے گا باریک چینی کا۔ فل حال تو الخلیج والے مال بھی مارکیٹ میں بکے نہیں ہیں۔ 15 ہزار ٹن مال بکا ہے اور باقی گودام میں چلا گیا ہے۔ باریک مال بھی نہیں بکے گا۔ دوسری جانب فارورڈ میں زیریں سندھ میں اومنی شوگر ملز کے 15 دسمبر سے 15 جنوری ڈلوری مالوں کے 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ ان ریٹوں میں نفع پکا کرنا چاہیے۔ آگے جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے مارکیٹ پر سیلنگ پریشر بڑھ رہا ہے۔ ملوں میں بھی مال پڑے ہیں اور پورٹ پر بھی باریک مال لگنا ہے۔ .
Oct 01 2025 17:29:44 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 17200 یونائیٹڈ 17130 الائنس 17275 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ رہ گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Oct 01 2025 15:13:41 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو 17225 یونائیٹڈ 17175 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ رہ گئے ہیں۔ .
Oct 01 2025 13:36:16 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 17800 سلانوالی 17675 سفینہ 17675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 17500 فاطمہ 17425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو 17250 یونائیٹڈ 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی ڈھرکی 17350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ 17300/350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق کام ہے۔ .
Sep 30 2025 15:52:38 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سہ پہر کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو 17250/17275 یونائیٹڈ 17225 جبکہ ڈہرکی الائنس 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 17350 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ رہ گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Sep 30 2025 15:20:04 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 17275 جبکہ یونائیٹڈ 17225 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ رہ گئے ہیں۔ .
Sep 30 2025 13:47:37 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 17800 سلانوالی 17675 سفینہ 17675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ سویرہ شوگر ملز کے 17625 کمالیہ 17525 فاطمہ 17475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ جنوبی پنجاب سائڈ بھی مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور جے ڈی ڈبلیو 17280 یونائیٹڈ 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی ڈھرکی 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ 17350/17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی پورٹ والے مال 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ سے مال لفٹ ہو کر گوداموں میں چلا گیا ہے۔ اب آگے 6 سے 10 اکتوبر کے درمیان 50/60 ہزار ٹن مال پورٹ پر لگے گا جو کہ باریک مال ہے۔ مارکیٹ میں مندہ تیزی کا دارومدار ان مالوں کے بکنے کے اوپر ہے۔ اگر وہ مال آسانی سے بک جاتے ہیں بازار میں پھر تو مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی رہنے کے امکانات ہیں۔ لیکن اگر وہ مال باریک ہونے کی وجہ سے نہیں بکتے تو پھر لوگ ملز کی طرف ہی جائیں گے۔ اس صورت میں تھوڑے بہت بازار میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ تاہم جیسے جیسے نئے سیزن کا وقت قریب آتا جا رہا ہے ساتھ ساتھ مال فروخت بھی کرنے چاہیے۔ سارا مال ہولڈ کر کے آخری ریٹ کے لیے نہیں بیٹھنا چاہیے۔ ہولڈ کیے ہوئے مالوں کی مقدار ساتھ ساتھ کم کرنی چاہیے۔ .
Sep 29 2025 18:13:45 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر جے ڈی 17300 یونائیٹڈ 17250 ڈہرکی اے کے ٹی 17450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 29 2025 15:07:15 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی 17300/325 یونائیٹڈ 17250 ڈہرکی اے کے ٹی 17450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 29 2025 13:34:56 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 17850 سلانوالی 17725 سفینہ 17700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ سویرہ شوگر ملز کے 17650 کمالیہ 17575 فاطمہ 17525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو 17325 یونائیٹڈ 17275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی ڈھرکی 17450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ الائنس 17410 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران 17450 آبادگار 17470 فاران 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی پورٹ والے مال 150 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئی ہے 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے ٹریڈرز مال فارغ بھی کر رہے ہیں۔ .
Sep 27 2025 18:06:45 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 17300 جبکہ یونائیٹڈ 17250 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ رہ گئے ہیں۔ کام سست ہے۔ .
Sep 27 2025 15:32:04 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 17325 جبکہ یونائیٹڈ 17275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Sep 27 2025 13:24:49 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 17850 سلانوالی 17750 رمضان العریبیہ 17725 سفینہ 17700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ سویرہ شوگر ملز کے 17725 کمالیہ 17600 فاطمہ 17525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو 17350 یونائیٹڈ 17300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی ڈھرکی 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ الائنس 17475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ فاران آبادگار وغیرہ 17475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی پورٹ والے مال 75 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ فلحال کام کاج ٹھنڈے ہیں۔ .
Sep 26 2025 15:33:18 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 17900 سلانوالی 17775 رمضان العریبیہ 17750 سفینہ 17725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ سویرہ شوگر ملز کے 17750 کمالیہ 17625 فاطمہ 17550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو 17400 یونائیٹڈ 17350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لیکن صرف ریٹ ہی بولتے ہیں کام کاج نہیں ہے۔ مال بکتے نہیں ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ اے کے ٹی ڈھرکی 17525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ الائنس 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ یہ لوڈنگ والے مالوں کے ریٹ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ کل لوڈنگ کھلی ہے۔ فاران آبادگار وغیرہ کے کل 17600 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے تھے آج 75 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 17525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی پورٹ والے مال 125 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے 17475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ یہ مال لوکل مالوں سے تھوڑے باریک ہیں۔ اور آگے جو پورٹ پر مال ا رہے ہیں وہ تو فائن گرین ہیں اور بھی باریک مال ہے۔ .
Sep 25 2025 18:05:07 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 50 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ یونائیٹڈ 17300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ الائنس 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے .
Sep 25 2025 15:25:10 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ یونائیٹڈ 17350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Apr 11 2026
Apr 11 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott