Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 05 2025
Jul 02 2025 15:01:14 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 17125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ جولائی کے سودوں کے 17920/30 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 02 2025 13:37:00 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ جوہر آباد شوگر ملز کے 18000 نون شوگر ملز 17850 العریبیہ 17750 رمضان 17600 المعیز 2 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 17550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کمالیہ 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ آر وی کے شوگر ملز کے 17170 فاطمہ شیخو 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 17120 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 17110 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 17300 سانگھڑ آباد گار میر پور خاص مہران فاران 17325 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جولائی کے سودے 17920/30 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال کٹنگ کی وجہ سے مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم جہاں جون کے سودے نپٹ جائیں گے بازار بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Jul 02 2025 12:57:15 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 15 روپیہ کوئنٹل نرم اوپن ہوئی ہے اور 17120 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ جولائی کے سودے 20 روپیہ نرم ہیں اور 17910/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 01 2025 21:49:59 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں فارورڈ میں 20/30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 17930/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جولائ کے سودوں کے۔ .
Jul 01 2025 17:45:59 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو کل پیمنٹ پر 17135 روپیہ کوئنٹل تک مال مل جاتے ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ جولائی کے سودوں کے 17910 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں چیمبر میں۔ .
Jul 01 2025 16:46:51 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو 17135 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ جولائی کے سودے مزید 15 روپیہ نرم ہوئے ہیں اور 17900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں چیمبر میں۔ .
Jul 01 2025 15:22:41 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو 10 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 17140 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی 17125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ جولائی کے سودے بھی 10/15 روپیہ نرم ہیں اور 17910/15 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں چیمبر میں۔ .
Jul 01 2025 14:00:36 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ جوہر آباد شوگر ملز کے 18000 نون شوگر ملز 17800 العریبیہ 17750 رمضان 17625 سفینہ 17625 المعیز 2 17450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 17575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کمالیہ 17425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ آر وی کے شوگر ملز کے 17210 فاطمہ شیخو 17300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 17150/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 17130/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 17325 سانگھڑ آباد گار میر پور خاص مہران فاران وغیرہ 17350 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جولائی کے سودے 17930/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ لانگ ٹرم کے لیے مال ہاتھ میں رکھنے چاہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جون آخر تک ملوں میں 23 لاکھ ٹن کے قریب بقایا سٹاک بتایا جا رہا ہے۔ تاہم اس میں بعض ماہرین کا اختلاف رائے ہیں۔ بعض ماہرین کا خیال ہے کہ جنتا سٹاک پیپروں پر بتایا جا رہا ہے اس میں تھوڑا بہت ایرر ہے۔ کیونکہ شروع میں بعض ملوں نے کیری فارورڈ سٹاک شو کرایا تھا جبکہ ان ملوں میں مال ہی نہیں تھا۔ .
Jul 01 2025 12:39:01 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ حاضر مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو 17150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی 17130 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ گرم ہے 40 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 17930 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جولائ کے مالوں کے چیمبر میں۔ .
Jun 30 2025 22:38:07 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 3 مل جون کے سودوں کے 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ 12 جولائ کی پیمنٹ پر 17300 کا گاہک ہے جبکہ 19 جولائ پیمنٹ پر 17450 کا گاہک ہے۔ فل جولای کے سودوں کا ریٹ مزید 30 روپیہ کوئنٹل تیز ہے اور چیمبر میں 17890 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ اوپن میں ہر گھر کا اپنا ریٹ ہے۔ اوپن میں اچھے بڑے گھر فارورڈ میں مال نہیں خرید رہے ہیں۔ .
Jun 30 2025 20:41:17 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ مزید تیز ہے۔ 3 مل جون کے سودوں کے 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ جولائ کے سودوں کے 17860/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Jun 30 2025 18:26:09 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ جے ڈی 17100/125 روپیہ کوئنٹل حمزہ آروائے کے 17170 فاطمہ 17220 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا زون رمضان العربیہ 17615 فیصل آباد سائڈ کسان 17550 کمالیہ 17330 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون 17190 جبکہ جولائ 17850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 30 2025 17:44:55 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 17100/125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جے ڈی ڈبلیو گروپ کے جبکہ حمزہ آروائے کے 17170 فاطمہ 17220 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون 17180/90 جبکہ جولائ 17850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Jun 30 2025 15:38:47 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 17100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جے ڈی ڈبلیو گروپ کے۔ 3 مل جون 17160 جبکہ جولائ بھی 30/40 روپیہ کوئنٹل بازار تیز ہے اور 17840 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں مزید تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jun 30 2025 13:33:57 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ جوہر آباد شوگر ملز کے 17700 نون شوگر ملز 17650 العریبیہ 17550 یونیکول 17550 رمضان 17550 سفینہ 17550 المعیز 2 17275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کمالیہ 17300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ آر وی کے شوگر ملز کے 17125 فاطمہ 17200 شیخو 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ حاضر 17060 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 17030 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 17180 سانگھڑ آباد گار میر پور خاص مہران فاران وغیرہ 17200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جون کے سودے 17150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائی کے سودے 17790/800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ آگے جون کی کٹنگ کی وجہ سے رکی ہوئ ہے۔ مجموعی طور پر بازار بہتر ہی نظر آ رہا ہے۔ زیادہ تر ٹریڈرز کیش ڈیو ہی کر رہے ہیں حاضر مال خرید کر فارورڈ بیچ دیتے ہیں۔ ملیں بھی آگے فارورڈ میں تھوڑا تھوڑا کر کے مال سیل کرتی ہیں۔ .
Jun 30 2025 13:01:44 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں جے ڈی 20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 17060 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں 3 مل جولائ کے سودوں کے 17790 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 28 2025 18:36:11 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 2 جولائی پیمنٹ پر 17040/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں 3 مل جون کے سودوں کے 17115 جبکہ جولائ کے سودوں کے 17730 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 28 2025 17:13:15 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 2 جولائی پیمنٹ پر 17050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان العربیہ بابا فرید 2 جولائی پیمنٹ پر 17550 روپیہ کوئنٹل تک مال مل جاتے ہیں۔ فارورڈ میں 3 مل جون کے سودے 17120 جبکہ جولائ کے سودوں کے 17740 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 28 2025 14:52:57 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 17050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں 3 مل جون کے سودے 17140/50 جبکہ جولائ کے سودوں کے 17720/30 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 28 2025 13:36:51 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ جوہر آباد شوگر ملز کے 17700 نون شوگر ملز 17650 العریبیہ 17550 یونیکول 17550 رمضان 17550 سفینہ 17550 المعیز 2 17290 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 2 تاریخ پیمنٹ پر کمالیہ 17320 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ آر وی کے شوگر ملز کے 17130 فاطمہ 17225 شیخو 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 17075 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی سوموار پیمنٹ پر 17050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سانگھڑ آباد گار میر پور خاص مہران فاران 17175/215 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جون کے سودے 17150/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائی کے سودے 17750/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 27 2025 17:11:01 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 3 مل 2 جولائی پیمنٹ پر 17080 جبکہ 7 جولائی پیمنٹ پر 17160 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں 3 مل جون کے سودے 17170 جبکہ جولائ کے سودوں کے 17790 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 27 2025 15:39:24 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہے اور سنٹرل پنجاب سائڈ جوہر آباد شوگر ملز کے 17700 نون شوگر ملز 17650 العریبیہ 17550 یونیکول 17550 رمضان 17550 سفینہ 17550 المعیز 2 17300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 2 تاریخ پیمنٹ پر کمالیہ 17300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ آر وی کے شوگر ملز کے 17125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 17025 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں آج پیمنٹ پر جبکہ سوموار پیمنٹ پر 17075 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی سوموار پیمنٹ پر 17025 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سانگھڑ آباد گار میر پور خاص مہران فاران 17200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جون کے سودے 17150/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائی کے سودے 17800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ملیں بھی آگے فارورڈ کر کے ریٹ بڑھا کر مال بیچنے میں دلچسپی رکھتی ہیں اسی لیے حاضر تھوڑا تھوڑا کر کے بازار بہتر ہو رہا ہے۔ دوسری جانب امپورٹ کی بات چل رہی ہے۔ امپورٹ تو ہوگی۔ تاہم ای سی سی اور باقی حکومتی اداروں سے منظوری میں ابھی وقت لگے گا۔ .
Jun 26 2025 18:44:44 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 30/40 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 17015 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں بھی 30/40 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 3 مل جون کے سودے 17160 جبکہ جولائ کے سودوں کے 17780 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 26 2025 17:05:39 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں شام کے اوقات میں 30 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 16970 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ آج گاہکی سست تھی تاہم جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ دوبارہ بہتر ہو جائے گی۔ 3 مل جون کے سودے بھی نرم ہیں اور 17130 جبکہ جولائ کے سودوں کے 17750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 26 2025 15:31:33 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 10 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون کے سودے 17150 جبکہ جولائ کے سودوں کے 17750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 26 2025 13:38:27 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25/50 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور سنٹرل پنجاب سائڈ جوہر آباد شوگر ملز کے 17650 نون شوگر ملز 17600 العریبیہ 17500 یونیکول 17500 رمضان 17500 اور المعیز 2 17225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 17450 کمالیہ 17225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ آر وی کے شوگر ملز کے 17050 جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 17010 اتحاد شوگر ملز کے 17025 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 16980/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سانگھڑ آباد گار میر پور خاص مہران فاران 17150 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جون کے سودے 17160 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جولائی کے سودے 17780 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 25 2025 18:46:33 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 10 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 17015 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون کے سودے 30 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئے ہیں اور 17170 جبکہ جولائ کے سودوں کے 17780 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 25 2025 16:55:09 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 17025 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون کے سودوں کے 17200 جبکہ جولائ کے سودوں کے 17800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 25 2025 15:00:49 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 17050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون کے سودوں کے 17190 جبکہ جولائ کے سودوں کے 17780 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 25 2025 13:55:25 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ جوہر آباد شوگر ملز کے 17700 نون شوگر ملز 17650 العریبیہ 17550 یونیکول 17550 رمضان 17550 اور المعیز 2 17225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 17500 کمالیہ 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ آر وی کے چودھری شوگر ملز کے 17100 کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 17050 اتحاد شوگر ملز کے 17070 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 17025 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سانگھڑ آباد گار میر پور خاص مہران فاران 17200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جون کے سودے 17190 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جولائی کے سودے 10/15 روپیہ کوئنٹل بازار نرم ہے اور 17785 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پچھلے 7 دن میں کافی اچھی لفٹنگ ہوئ ہے۔ پنجاب کی ملوں سے 1.46 لکھ ٹن مال لوڈ ہوا ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott