+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 18 2026 18:04:49
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو پیر پیمنٹ پر 13935 روپیہ کوئنٹل تک کی بیچ ہے جبکہ فروری کے سودوں کے 13990 اور مارچ کے سودوں کے 14185 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج خاص کام کاج نہیں تھا۔