+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 24 2026 11:25:08
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے حاضر میں 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فروری کے سودوں میں فارورڈ میں 20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 13970 روپیہ کوئنٹل جبکہ مارچ 14180 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔