+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 23 2026 16:31:43
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 15 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 13890 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ جنوری کے سودوں کے 13950 جبکہ مارچ کے سودوں کے 14180 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔