+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 23 2026 12:45:36
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 30 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور حاضر میں 13870 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودوں کے 13930 جبکہ مارچ کے سودوں کے 14140 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کرشنگ پیک پر ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق کام ہے۔