+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 18 2026 13:28:37
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ مارکیٹ جھنگ شوگر ملز کے 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بھون 14050 رمضان 14100 العریبیہ 14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 14125 کشمیر کمالیہ وغیرہ 14050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13930 حمزہ 13950 آر وائ کے 13975 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 13350 تھرپارکر 13450 مہران فاران 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ 3 مل فروری کے سودے 14010 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ کے سودے 14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔