Sesame International Market Update| تل انٹرنیشنل مارکیٹ رپورٹ
Apr 12 2026
Nov 13 2025 18:10:48 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 17150 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ تاہم ابھی مال تقریباً ختم ہو گیا ہے۔ آر وائ کے شوگر ملز 17125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ شاہمراد شوگر ملز کے 17500 جبکہ آباد گار شوگر ملز کے 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ابھی فل حال ریٹوں میں بھی غیر یقینی صورتحال ہے۔ ہر کسی کا اپنا اپنا ریٹ ہے۔ .
Nov 13 2025 15:30:52 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ 17125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے کے 17150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 17300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پچھلی پوسٹ میں ٹائپنگ مسٹیک کی وجہ سے 18300 روپیہ ریٹ لکھا گیا اسکے لیے معزرت خواہ ہیں۔ .
Nov 13 2025 13:45:26 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ مارکیٹ گرم ہے اور سلانوالی 18300 رمضان 18375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز کے 18300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی یونائیٹڈ 17100 حمزہ آروائے کے 17125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ شاہمراد 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ملز میں مال کم ہیں اور جو اکا دکا مال ہیں ملز بڑھا کر بیچتی ہیں۔ .
Nov 13 2025 13:09:44 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 200 روپیہ کوئنٹل تیز اوپن ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائ کے شوگر ملز کے 17125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ملز میں مال بھی کم ہے۔ جیسے ہی کوئ تھوڑی بہت گاہکی آتی ہے ملیں ریٹ بڑھا کر مال فروخت کرتی ہی۔ .
Nov 12 2025 17:58:33 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ شوگر ملز کے 16915/25 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کچھ دنوں تک سیزن بھی شروع ہونے کو ہے جبکہ ملز میں جو مال پڑا ہے وہ بھی کم ہے ملز کھل کر مال نہیں بیچ رہی ہیں۔ .
Nov 12 2025 16:02:47 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ شوگر ملز کے شام کے اوقات میں 16925 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ موصول ہوئے ہیں۔ حمزہ آروائے 16925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Nov 12 2025 13:50:27 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ سلانوالی 17150 رمضان شوگر ملز کے 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز کے 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی یونائیٹڈ 16915 حمزہ آروائے کے 16920 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ رانی پور 16970 میرپور 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہے۔ .
Nov 12 2025 13:07:38 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ شوگر ملز کے 17910 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے کے 17915 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہیں۔ نیچے ریٹیل ٹریڈرز نے مال لیے تھے اب وہ فروخت ہونے کے بعد ہی دوبارہ بائنگ میں آئیں گے۔ .
Nov 11 2025 18:40:15 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 10/15 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ سست ہے اور جے ڈی ڈبلیو اور یونائٹڈ شوگر ملز کے 17910 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائ کے 16925 ایس جی ایم 16950 الائنس 16850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 17225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ النور آباد گار 17100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ کراچی پورٹ کے باریک مال کے 161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں لوڈ میں۔ فل حال ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Nov 11 2025 16:16:15 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 16925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ کل گاہکی اچھی تھی جبکہ آج دوبارہ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Nov 11 2025 13:42:16 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ سلانوالی 17150 رمضان شوگر ملز کے 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز کے 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی یونائیٹڈ 16950 حمزہ آروائے کے 16940 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور آباد 17100 آبادگار 17150 شاہمراد 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پچھلے دنوں گاہکی نیچے ریٹیل میں آئی تھی جبکہ آج دوبارہ گاہکی سست ہے۔ .
Nov 10 2025 18:17:57 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 16950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کمالیہ شوگر ملز کے 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے تاہم ڈیلرز ضرورت کے مطابق کام کرتے ہیں۔ .
Nov 10 2025 18:11:39 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 16950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کمالیہ شوگر ملز کے 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے تاہم ڈیلرز ضرورت کے مطابق کام کرتے ہیں۔ .
Nov 10 2025 15:45:29 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 16950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ ہے جبکہ مال کم ہیں۔ .
Nov 10 2025 13:59:19 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ سلانوالی 17150 رمضان شوگر ملز کے 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز کے 17025 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی یونائیٹڈ مزید 25/50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 16875/900 حمزہ آروائے کے 16925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور آباد گار ملز میں مال بھی اتنے وافر نہیں ہیں اور ڈیلرز کے ہاتھوں میں جو بھی مال ہیں وہ اونچے ریٹس والے ہیں۔ بیچ کمزور ہے۔ .
Nov 10 2025 13:11:02 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ 16850 حمزہ آروائے کے 16900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ پچھلے 7/8 دنوں میں 500 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے جبکہ نیچے تھوڑی بہت گاہکی بھی آئی ہے تاہم کام ضرورت کے مطابق ہی کرنا چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 7/12 دنوں تک ملز بھی کرشنگ شروع کردیں گی۔ .
Nov 08 2025 17:47:40 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ 16800 جبکہ ڈہرکی گھوٹکی اے کے ٹی 16900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Nov 08 2025 15:38:57 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ 16825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Nov 08 2025 13:33:54 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ سلانوالی 17300 رمضان شوگر ملز کے 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز کے 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی یونائیٹڈ 16850 اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی 16950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائی کے 16950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شوگر ملز 17150 آباد گار 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ ڈیلرز اور دکاندار ضرورت کے مطابق کام کر رہے ہیں۔ .
Nov 08 2025 13:05:54 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 150 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ 16850 جبکہ ڈہرکی گھوٹکی اے کے ٹی 16950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ دکاندار اور ڈیلز ضرورت کا کام کر رہے ہیں اتنا مال لیتے ہیں جو روزانہ کی بنیاد پر بک جائے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Nov 07 2025 15:30:00 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ جوہر آباد شوگر ملز کے 18100 جبکہ سلانوالی شوگر ملز کے 17600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز کے 17100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز 125 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 17015 اے کے ٹی ایس جی ایم الائنس بھی شوگر ملز کے بھی 17015/025 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائی کے 17075 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شوگر ملز 17250 آباد گار 17300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Nov 06 2025 18:28:27 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فل حال مارکیٹ کمزور ہی ہے۔ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فل حال ملز میں مال بھی ختم ہونے کو ہے۔جنوبی پنجاب میں آگے چند ملیں ہیں جن میں مال ہو گا۔ جس میں آر وائ کے رحمان ہاجرہ اشرف شوگر ملز کے پاس مال ہوگا۔ دوسری جانب پورٹ پر بھی باریک مال لگا ہے۔ وہ اتنا مال نہیں ہے دو دن کی خوراک ہے۔ جیسے جیسے سیزن اختتام کی طرف جاتا جا رہا ہے۔ مارکیٹ خطرناک ہوتی جا رہی ہے۔ ڈیلرز بھی ملز سے بالکل ضرورت کے مطابق مال خرید کر چل رہے ہیں۔ .
Nov 06 2025 15:35:44 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو سہ پہر کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید نرم ہوئی ہے اور 17150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Nov 05 2025 17:58:49 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ مزید 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Nov 05 2025 15:34:45 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ 17225 اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Nov 05 2025 13:53:33 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سلانوالی شوگر ملز کے 17850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ مارکیٹ کمزور ہے اور کمالیہ شوگر ملز کے 17300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی شوگر ملز کے بھی 17225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ الائنس ایس جی ایم 17200 جبکہ حمزہ آر وائی کے 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شوگر ملز 17400 آباد گار 17350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ہر کوئی اپنا اپنا مال فارغ ہی کر رہا ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ .
Nov 05 2025 13:04:25 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 17225 جبکہ حمزہ آروائے کے 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ الائنس ایس جی ایم 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ .
Nov 04 2025 18:34:19 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 15/20 روپیہ کوئنٹل مزید نرم ہوئی ہے اور 17225 جبکہ حمزہ آروائے کے 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Nov 04 2025 17:40:34 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ حمزہ آر وائ کے 17350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ 17400/17450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 04 2025 13:41:55 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب نون شوگر ملز کے 18250 روپیہ کوئنٹل سلانوالی شوگر ملز کے 18000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز کے 17900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی شوگر ملز کے بھی 17275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ الائنس ایس جی ایم 17250 جبکہ حمزہ آر وائی کے 17375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شوگر ملز 17450 آباد گار 17385 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مال فارغ کرنے چاہیے۔ 10 دن میں نیا سیزن شروع ہو جائے گا۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ .
Apr 11 2026
Apr 11 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott