+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 19 2026 15:02:04
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو پیر پیمنٹ پر 13935 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ نرم ہے اور فروری کے سودے 13960 جبکہ مارچ کے سودوں کے 14140 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔