+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 24 2026 16:06:31
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13910 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودوں کے 13960 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ کے سودوں کے 14165 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔