+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 17 2026 19:13:20
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 13930/35 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوری کے سودوں کے 14020 جبکہ مارچ کے سودوں کے 14210 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔