+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 18 2026 15:42:39
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 13925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فروری کے سودوں کے 14000 اور مارچ کے سودوں کے 14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔