+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 12 2026 17:54:53
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ حاضر میں جنوبی پنجاب کی شوگر ملز کا 14000 کا لیول ہے۔ فروری کے سودوں کا 14050 جبکہ مارچ کے سودوں کا 14210/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔