+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 25 2026 13:26:58
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ جھنگ شوگر ملز کے 13950 بھون شوگر ملز کے 14000 رمضان شوگر ملز کے 14025 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ العریبیہ 14150 نون شوگر ملز 14350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 14050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کمالیہ سورج 13950 کشمیر 13935 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو گروپ کے 13900 جبکہ ڈہرکی 13880 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ اومنی گروپ 13200/250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مہران فاران 13600/650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فروری کے سودوں کے 13935 کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ کے سودے 14180 کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج پنجاب کی شوگر ملز میں گنے کی ارائول 6154 ٹرالی ہے جبکہ کل 5828 ٹرالی تھی۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ٹریڈرز آمنے سامنے کام کر رہے ہیں۔