+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 23 2026 13:50:06
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ کمزور ہے۔ سنٹرل پنجاب سائڈ مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور جھنگ شوگر ملز کے 13950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بھون شوگر ملز کے 13975 رمضان شوگر ملز کے 14050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ فیصل آباد سائڈ بھی مارکیٹ کمزور ہے۔ کسان شوگر ملز کے 14050/75 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کمالیہ سورج 13975 کشمیر 13950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں بھی 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور جے ڈی ڈبلیو 13870 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتفاق 13900 آر وائے کے 13940 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ اومنی گروپ 13200/250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مہران فاران 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ بھی مارکیٹ سست ہے۔ 3 مل فروری کے سودے 13920 میں مل جاتے ہیں جبکہ مارچ کے سودے 14140 میں مل جاتے ہیں۔ ابھی کرشنگ فل پیک پر ہے۔ ٹریڈرز فل حال آمنے سامنے ہی کام کر رہے ہیں۔