+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 19 2026 21:20:34
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے سوموار پیمنٹ پر 13925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ فروری کے سودوں کے 13970/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں اور مارچ 14140/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال ملوں سے لفٹنگ تو بہت اچھی ہو رہی ہے۔ لیکن پھر بھی چینی کی مارکیٹ سست ہے۔ دوسری جانب ڈیلرز کام آمنے سامنے ہی کر رہے ہیں۔