+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 13 2026 17:57:37
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں جنوبی پنجاب کی ملز کے 13980/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جنوری کے سودوں کے 14030 جبکہ مارچ کے سودوں کے 14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔