+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 24 2026 13:13:31
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ جھنگ شوگر ملز کے 13975 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بھون شوگر ملز کے 14010 رمضان شوگر ملز کے 14075 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ العریبیہ 14125 نون شوگر ملز 14250 جوہر آباد شوگر ملز کے 14700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ بھی مارکیٹ کمزور ہے۔ کسان شوگر ملز کے 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کمالیہ سورج 14000 کشمیر 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب می جے ڈی ڈبلیو گروپ کے 13910/15 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ اومنی گروپ 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مہران فاران 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فروری کے سودے بازار تھوڑا سست اوپن ہوا ہے 13950 کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ کے سودے 14180 کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج پنجاب کی شوگر ملز میں گنے کی ارائول 5828 ٹرالی ہے جبکہ کل 5394 ٹرالی تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فروری کے آخر میں گنے کی ریکوری زیادہ ہونا شروع ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے ملز گنے کا ریٹ بھی زیادہ کر دیتی ہیں۔ ابھی جنوبی پنجاب میں 500 روپیہ من ریٹ ہے گنے کا۔ فل حال ابھی ٹریڈرز آمنے سامنے ہی کام کر رہے ہیں جب کرشنگ مکمل ہو گی پھر مارکیٹ کی صورتحال واضح ہوگی۔