+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 19 2026 13:26:00
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ مارکیٹ جھنگ 14025 بھون 14050 رمضان 14100 العریبیہ 14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 14100 کشمیر کمالیہ وغیرہ 14050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو پیر پیمنٹ پر 13935 حمزہ 13950 آر وائ کے 13975 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 13400 مہران فاران 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ 3 مل فروری کے سودے 13980 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ کے سودے 14170 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جب تک پیدوار کے حتمی فیگرز سامنے نہیں آتے تب تک ضرورت کا کام کرنا چاہیے پیدوار کے حتمی فیگرز معلوم ہونے کے بعد ہی سٹاک کی طرف جانا چاہیے۔