+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 21 2026 12:43:07
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13910 حمزہ آروائے 13925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ کے سودوں کے 13960 جبکہ مارچ کے سودوں کے 14155 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بقیہ ملز کے ریٹ ٹہر کر آپڈیٹ کردیے جائے گے۔