Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Aug 27 2026
Oct 28 2025 12:57:37 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 12500/12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر میں اکا دکا کٹائی بل رہی ہے اور تھر پارکر 93.310 کلو کے 13000/13500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ خریدار خاموش ہے۔ .
Oct 27 2025 17:58:13 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 12500/12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13500/600 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 27 2025 12:43:15 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 12500/12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13500/600 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ عمر کوٹ لائن سے 14200 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ مال اکا دکا ہیں اسی لیے ہر گھر کا اپنا اپنا ریٹ ہے۔ آگے ڈھائی تین ہفتوں تک نئی آمدن شروع ہو جائی گی۔ .
Oct 25 2025 17:48:02 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 12500/12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پنجاب کے نئے مالوں کی آمدن مڈ نومبر سے شروع ہو جائی گی۔ .
Oct 25 2025 12:51:35 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100/200 روپیہ مارکیٹ بہتر ہے اور 12500/12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کمزور ہے جبکہ گاہکی بھی خاموش ہے۔ .
Oct 23 2025 17:38:42 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 23 2025 12:30:00 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کمزور ہے تاہم کام بھی ضرورت کے مطابق ہے۔ .
Oct 22 2025 18:16:19 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ شام کے اوقات میں تھل پنجاب مارکیٹ تیز ہوئ ہے۔ مارکیٹ 300/400 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کمزور ہے۔ اکا دکا مال ہیں ٹریڈرز اپنی مرضی سے بیچتے ہیں۔ .
Oct 22 2025 13:24:20 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی کے 12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Oct 21 2025 18:00:50 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 12000/12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیادہ مزیداری نہیں ہے۔ .
Oct 21 2025 12:53:52 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 12000/12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13200/13500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی خاموش ہے۔ .
Oct 20 2025 17:59:11 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 12000/12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13200/13500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 20 2025 12:28:55 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 12000/12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13200/13500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ملرز خاموش ہیں۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ .
Oct 18 2025 17:58:45 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 12000/12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کا کام چل رہا ہے۔ فلحال زیادہ مزیداری نہیں ہے۔ .
Oct 18 2025 12:26:50 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 12000/12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج کمزور ہیں۔ آگے نیا سیزن بھی نومبر سے شروع ہو جائے گا۔ .
Oct 16 2025 18:03:41 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 12000/12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے. .
Oct 16 2025 12:41:34 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 12000/12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے. .
Oct 15 2025 17:55:36 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ زیادہ مزیداری نہیں ہے۔ .
Oct 15 2025 12:59:42 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 70/30 کوالٹی 12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج کمزور ہے۔ .
Oct 14 2025 18:08:11 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 13200/13500 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ زیادہ مزیداری نہیں ہے۔ .
Oct 13 2025 18:18:15 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 12100 جبکہ 70/30 کوالٹی 12300/400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ خریدار خاموش ہے۔ .
Oct 13 2025 14:44:31 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 12100 جبکہ 70/30 کوالٹی 12300/400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل اور لوکل مارکیٹ میں گاہکی کمزور ہے۔ .
Oct 11 2025 17:58:34 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کام کاج ٹھنڈہ ہے۔ .
Oct 11 2025 12:41:37 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی کے 11500/12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گھر گھر کا ریٹ ہے جن کے پاس مال ہیں وہ ریٹ اوپر دیتے ہیں جبکہ جن کے پاس مال نہیں ہیں وہ ریٹ کم لگاتے ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13000 تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 09 2025 17:55:26 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی کے 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Oct 09 2025 13:22:18 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 12000 روپیہ کوئنٹل تک کی پوزیشن ہے 60/40 کوالٹی مالوں کی۔ گاہکی کمزور ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔ ملرز گاہک نہیں ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 13000 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ سبی کوالٹی مالوں کے 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 08 2025 17:47:49 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Oct 08 2025 13:48:24 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 1000 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ 70/30 کوالٹی مالوں کے 11500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیرو کنڈیشن مالوں کے 8500 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Oct 07 2025 18:00:00 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی کے 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 07 2025 12:47:37 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج کمزور ہے کوئی مزیداری نہیں ہے۔ .
Aug 27 2026
Aug 27 2026
Aug 27 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott