+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 18 2025 12:35:17
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 10500/10600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مال 18٪ نمی والے آرہے ہیں خشک مال کھل کر ملتے نہیں ہیں تاہم سٹاکسٹ خشک مالوں کا گاہک بن جاتا ہے۔