+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 27 2025 12:02:45
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوار مارکیٹ 100/200 روپیہ کوئنٹل تیز اوپن ہوئی ہے اور 70/30 کوالٹی مال 12400 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ تھر پارکر کوالٹی لائن لوڈ سے 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مال کھل کر نہیں ملتے ہیں۔ 20/30 گٹو کر کے بیچ آتے ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ بھی گرم ہے۔