+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 24 2025 16:01:57
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں شام کے اوقات میں مزید تیز ہوئی ہے اور 70/30 کوالٹی 12000/12200 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ سندھ لائن لوڈ سے 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 101 کلو کے۔ گاہک بن جاتا ہے تاہم مال لینا چاہیے۔ لوکل اور انٹرنیشنل مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔