+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 17 2025 18:26:23
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80/20 کوالٹی کے 10700/800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 70/30 کوالٹی کے 10500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل تھل پنجاب میں فصل اچھی ہے۔ جھاڑ بھی اچھا ہے۔ لیکن انٹرنیشنل مارکیٹ میں انڈیا کی فصل کمزور ہے۔ پچھلے سال کی نسبت آمدن آدھی ہے اب تک۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی مزید تیز ہے۔ لوکل ریٹ کم ہے ان ریٹوں میں ملرز بھی گاہک ہیں۔ وارہ اچھا ہے۔