+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 27 2025 15:01:04
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ سہ پہر کے اوقات میں گرم ہے اور 70/30 کوالٹی مالوں کا 12600 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے جبکہ اس ریٹ میں بیچ نہیں آتی ہے۔