+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 20 2025 18:06:41
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ گرم ہے اور 70/30 کوالٹی مالوں کے 12800 روپیہ کوئنٹل جبکہ 80/20 کوالٹی مالوں کے 13100 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔