+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 30 2025 12:03:56
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 70/30 کوالٹی مالوں کے 12400/12500 روپیہ کوئنٹل 60/40 کوالٹی 11800/11900 روپیہ کوئنٹل جبکہ 50/50 کوالٹی 11400/11500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فلحال مال زیادہ نمی والے آرہے ہیں جسکی وجہ سے ٹریڈرز ریٹ کم کر کے لگاتے ہیں تاہم خشک مالوں کا گاہک بن جاتا ہے۔