+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 22 2025 11:56:01
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 80/20 کوالٹی مالوں کے 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مزید تیزی کا ہی رجحان ہے۔ ان ریٹوں میں بھی مال خریدنے چاہیں۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ سبی کوالٹی مالوں کے 13000 تک بھاؤ ہیں۔